جب سے ٹارگت اور بونس ختم ہوا ہے ۔۔ ڈرائیور حضرات اپنی مرضی کی سواری اٹھاتے ہیں ۔۔ اور مشکل رائیڈ کینسل کر دیتے ہیں ۔۔ 
جس سے اوبر کمپنی بہت پریشان ہے ۔۔ 
اس پریشانی سے نمٹنے کے لیے انہوں نے uber pro کی ڈرامے بازی شروع کی ہے ۔۔ تاکہ ڈرائیور حضرات رائیڈ کینسل نہ کیا کریں ۔۔ اور انہوں انعام کا لالچ دیا ہے ۔۔ 
کیا آپ جانتے ہیں وہ انعامات کیا ہیں ۔۔ ؟
اگر آپ کو پتہ چلے تو ان کو صرف گالیاں ہی نکالیں گے
۔
انعام نمبر 1
 انشورنس ۔ اگر آپ کے ہاتھ پاوں ٹوٹ جائیں یا آپ مر جائیں تو آپ کی انشورنس ہوگی ۔۔ یہ سہولت اوبر کی طرف سے نہیں بلکہ انشورنس کمپنی کی طرف سے ہے اگر انشورنس کمپنی کلیم نہیں دیتی تو اوبر ذمہ دار نہیں 
انعام نمبر 2
ایپ میں مسافر کی شناخت 
انعام نمبر 3
ترجیحی سپورٹ
جب آپ مدد کے مینیو کے ذریعے Uber سے رابطہ کرتے ہیں تو آپ کو Uber کے سب سے اعلی تربیت یافتہ ایجنٹس سے جواب ملے گا اور جواب کا وقت بھی تیز ہوگا
۔
یہ وہ 3 انعامات ہیں جن سے ڈرائیور بھائیوں کو نوازا گیا ہے ۔۔
Previous Post Next Post