بطور کیپٹن پاکستان آرمی میں شمولیت اختیار کریں

پاکستان آرمی نے لڑکیوں کے لیے نوکریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جس نے بیچلرز (سولہ سالہ) کیا ہے وہ اپلائی کر سکے گا۔ یہ نوکریاں صرف اور صرف لڑکیوں کے لیے ہیں تو بس انتظار ہے تو رجسٹریشن کی تاریخ کا جو بلکل بھی دور نہیں بلکہ بہت ہی قریب ہے۔

رجسٹریشن کی تاریخ: پندرہ جون بروز سوموار (15th June, 2020)

1. اہلیت
  • آپ کا CGPA 2.5 یا اس سے زیادہ ہونا چاہیے، اگر آپ کے نمبر فیصد میں ہیں تو 60 فیصد یا اس سے زیادہ ہونے چاہیئں۔
  • ایم فل / ایم ایس کو ترجیح دی جائے گی۔
  • کوئی تیسری ڈویژن یا گریڈ ڈی نہیں اور پورے تعلیمی شعبے میں صرف دوسرا ڈویژن / گریڈ سی۔
  • صرف ایچ-ای-سی / پی-ای۰سی تسلیم شدہ یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل امیدوار۔
  • نجی امیدوار اہل نہیں ہے۔
                                                                صنف. - عورت
ازدواجی حیثیت. - غیر شادی شدہ



Previous Post Next Post